اہم خبریںپاکستانسیاسی

لال حویلی پر فائرنگ؛شیخ رشید کیسے بچے

راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ فائرنگ سے ایک 8 سالہ بچہ زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 23 جولائی کو لال حویلی میں فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین رہی ہے ، پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button