کاروبار

اسٹیٹ بینک نے معیشت سے متعلق تیسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی

اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت سے متعلق مالی سال 2020-2021 کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2020-21 کی تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال شرح نمو3.9 فیصدرہنیکاعبوری تخمینہ لگایا گیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گندم،چاول،مکئی،گنا کی ریکارڈ پیداوارنیکپاس کی پیداوارمیں کمی کی تلافی کردی۔ خدمات کیشعبے کی بحالی میں تھوک نیاہم کردار اداکیا ۔ صنعتی شعبے کی بحالی میں ایل ایس ایم نے اہم کردار ادا کیا۔ 

Zaid Mehmood

جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دے خدایا آرزو میری یہی ہے مرا نور بصیرت عام کر دے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button