اہم خبریںپاکستان

وزیرِاعظم کا امریکا کو افغانستان میں کارروائی کیلئے اڈے دینے سے صاف انکار کردیا

افغانستان میں ایکشن کیلئے پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (روزنامہ پنجاب اخبار تازہ ترین – این این آئی۔ 19 جون2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کرنے کے لیے پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔

(جاری ہے)



امریکی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کرنے کے لیے پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔وزیرِ اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں ایکشن کیلئے پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ ممکن ہی نہیں کہ ہم امریکا کو افغانستان میں ایکشن کے لیے پاکستان میں اڈے دیں۔



Zaid Mehmood

صحافت دراصل اس چراغ کی مانند ہے جو اندھیری رات میں مسافر کی راہنمائی کرتا ہے خبر کی سچائی، بے لوث اور بے لاگ تجزیہ اس چراغ کی تیل بتی ہوتا ہے جس سے تشکیل پاتی روشنی قوم کے مزاج کی نہ صرف تعمیر کرتی ہے بلکہ اس کے مزاج کا پتہ بھی دیتی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button