شوبز

ماہرہ خان کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ہم کہاں کے سچے تھے‘‘ کے کردار کی جھلک جاری

لاہور (روزنامہ پنجاب تازہ ترین – آن لائن۔ 09 جون2021ء)اداکارہ ماہرہ خان کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ہم کہاں کے سچے تھے‘‘ کے کردار کی جھلک شیئر کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)



جس میں ماہرہ خان گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیے بڑے شیشوں والی عینک لگائے ساتھ بیٹھے دوسرے آدمی کو میز پر بازو رکھے ترچھی بیٹھی دیکھ رہی ہیں۔ فاروق رند کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں ماہرہ خان ، عثمان مختار اور کبری خان ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد کے ناول پر مبنی ہے جو سول فرائی فلمز اور ایم ڈی پروڈکشنز کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔



Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button